the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 28مارچ(اعتمادنیوز)کملا نگر میں ایک 60سالہ شخص برقی شاک لگنے سے فوت ہوگیا۔میدی پلی پولیس کے مطابق نعش کی شناخت ایم کومرایا سے کی گئی۔میدی پلی علاقے کے کملا نگر



کا رہائشی ہے۔جمعہ کے روز پانی کی موٹر کو شروع کرنے کے دوران برقی رو دوڑ جانے سے موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔میدی پلی پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو گاندھی ہاسپٹل منتقل کردیا اورنعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.